پانچ فٹ سے زیادہ لمبے بال عطیہ کرنے والی پاکستانی



لمبے، گھنے اور سیاہ بال زیادہ تر خواتین کی خواہش ہوتی ہے۔ جن خواتین کے بال لمبے ہوں وہ ان کا خاص خیال بھی رکھتی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی اسکواش کھلاڑی زہاب خان کے بال بھی چھ فٹ سے زیادہ لمبے تھے لیکن اب وہ اپنے بالوں کو کٹوا چکی ہیں۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔



Source link

Leave a Reply